مردان ،آل پارٹیز کونسل کے زیر اہتمام ریلی میں متعدد قرار دادیں منظور

مردان ،آل پارٹیز کونسل کے زیر اہتمام ریلی میں متعدد قرار دادیں منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ؑؓ مردان (بیورورپورٹ)آل پا رٹیز کو نسل کے زیر اہتما م ریلی میں متعدد قرار دادیں منظور کی گئی قرار دادیں سابق سپیکر اور پیپلز پا رٹی کے رہنما اکرام اللہ شاہد اور جے یو آئی کے صوبا ئی سیکر یٹری جنرل مو لا نا شجا ع الملک کی جا نب سے پیش کئے گئے پہلے قرار داد میں کہا گیا کہ ضلع مردان کے غیور عوام نبی آخر الزمان اور دیگر انبیا ء کرام میں نا مو س رسالت کی حفاظت کیلئے تن من دھن کی قر با نی سے گریز نہیں کر ینگے دوسری قرار داد میں حکو مت کو تنبیہہ دی گئی کہ اگر مغربی اور سیکو لر عناصرکی ایما ء پر تو ہین رسالت کی سزا میں رد و بدل کی کو شش کی گئی تو بھر پو ر مزاحمت کی جا ئیگی تیسری قراردادمیں مشال قتل کیس میں پو لیس کی تفتیش پر عدم اعتما د کا اظہا کیا گیا کہ اگر صوبے میں کسی بھی ادارے کو مشال کے نا م سے منسوب کر نے کی مذموم کو شش کی گئی تو خا نہ جنگی کی ذمہ دار صوبا ئی حکو مت پر عائد ہو گی بے گنا ہ طا لبعلمو ں کو فوری طور پر رہا کر نے کا مطا لبہ کرتی ہے پا نچویں قرارداد میں حکو مت سے مطا لبہ کیا گیا کہ وہ نا مو س رسا لتﷺ کے قانو ن میں اسکی روح کے مطا بق فوری کا روائی کریں تو ہین رسالت کے قانو ن میں پا بند سلاسل ملزموں کو قانو ن کے مطا بق فی الفور سزادی جا ئے تا کہ کسی کو بھی قانو ن کو اپنے ہا تھو ں میں لینے کا موقع نہ ملے چٹھی قرارداد میں کہا گیا کہ یو نیورسٹی واقع میں اب تک پو لیس کی جا نب سے جو شواہد پیش کئے گئے ہیں وہ یکطرفہ ہیں حقا ئق کو سامنے لا یا جا ئے ساتویں قرارداد میں پو لیس کی جا نب سے اس کیس میں بے گنا ہ افراد کی غیر قانو نی گرفتاریو ں چادر اور چاردیو اری کے تقدس کی پا ما لی کی بھی مذمت کر تی ہے کیس میں مطلو ب ملزما ن کی ما ں اور بہنو ں اور ضعیف العمر والدین کی گرفتا ریوں کی بھی سختی مذمت کر تے ہیں۔