عبدالولی خان یونیورسٹی کے بی اے اور بی ایس سی امتحانات 11 مئی کو ہوں گے

عبدالولی خان یونیورسٹی کے بی اے اور بی ایس سی امتحانات 11 مئی کو ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ؑؓ مردان (بیورورپورٹ)عبدالولی خان یونیورسٹی مردان بی اے،بی ایس سی امتحانات11مئی 2017 سے شروع ہوں گے۔عبدالولی خان یونیورسٹی مردان شعبہ امتحانات کے جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بی اے،بی ایس سی سالانہ امتحانات11مئی 2017 سے شروع ہونگے تمام پرائیویٹ امیدواروں کو رلنمبرز سلپ انکے امتحانی داخلہ فارم میں دئے گئے ایڈرس پر بیھج دئیے گئے ہیں جن امیدواروں کو02مئی تک رولنمبر سلپ نہ ملے تو اپنے ساتھ اپنا شناختی کارڈکاپی اور بینک سلپ لا کر شعبہ امتحانات عبدالولی خان یونیورسٹی مردان (گارڈن کیمپس) سے ڈوپلیکیٹ رولنمبر سلپ حاصل کریں۔