ر حیات کی رسم چہلم آج ہوگی

ر حیات کی رسم چہلم آج ہوگی

  

جمرود ( نمائندہ پاکستان )عمر حیات جان (مرحوم) ولد حیات جان (مرحوم) کا چہلم 29اپریل 2017بروز ہفتہ درج ذیل پروگرام کے مطابق ادا کیا جائے گا۔قرآن خوانی اور دعا: بعد نماز عصرطعام:بعد از نماز مغرب شام 7بجے سے 10بجے تمام دوستوں اور رشتہ داروں سے شرکت کی استدعا ہے ایڈریس:مکان نمبر98،سٹریٹ7،سیکٹرG-2،فیز2، نزد زرغونی مسجدحیات آباد ، پشاور

مزید :

پشاورصفحہ آخر -