تخت بھائی ،دل کے عارضہ میں مبتلا بچی کے علاج کیلئے مالی مدد کی اپیل

تخت بھائی ،دل کے عارضہ میں مبتلا بچی کے علاج کیلئے مالی مدد کی اپیل

  

تخت بھائی ( تحصیل رپورٹر) شیرگڑھ فقیر آباد کی دو سالہ بچی یسریٰ دختر ناصر خان کے دل میں سوراخ ہیں ڈاکٹروں کے مطابق اس کی دل کی دونوں والز الٹے ہیں بچی کی آپریشن پر 5لاکھ روپے خرچہ آئے گا جبکہ ان کے والد سوزوکی ڈرائیور ہے اوریسریٰ کا علاج ان کی بس سے باہر ہے والدین انتہائی پریشان ہے انہوں نے مرکزی حکومت ،صوبائی حکومت،محکمہ صحت اور مخیر حضرات سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کی معصوم بچی کا علاج کرکے ان کی جان بچائیں ناصر خان رابطہ نمبر۔0302-8307303

مزید :

پشاورصفحہ آخر -