حاجی مجیب الرحمن جماعت اسلامی پی کے ون کے صدر منتخب ہو گئے

حاجی مجیب الرحمن جماعت اسلامی پی کے ون کے صدر منتخب ہو گئے

  

پشاور(پ ر )جے آئی پشاور کے صدر صدیق الرحمان پراچہ نے باہمی مشاورت سے انہیں صدر منتخب کیا ۔ اس موقع پر نو منتخب صدر نے کہا ہے کہ وہ جے آئی یوتھ پی کے ون کی سطح پر وہ نوجوانوں کو جماعت کا ہر اول دستہ بنانے کے لئے بھرپور کوشش کریں گے اور عوامی مسائل کے حل کیلئے ہر پلیٹ فارم پر آواز اٹھائیں گے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -