مٹہ ،گورنمنٹ پرائمری سکول نظر آباد میں داخلہ مہم شروع

مٹہ ،گورنمنٹ پرائمری سکول نظر آباد میں داخلہ مہم شروع

  

مٹہ (نمائندہ پاکستان)مٹہ کے گورنمنٹ پرائمری سکول نظر اباد میں ہر بچہ سکول میں داخلہ مہم کی سلسلے میں ایک پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اے ایس ڈی ای او مٹہ احسان اللہ خان اور ضلعی کونسلر حبیب اللہ خان نے کہا کہ والدین اپنے بچوں کو ہر حال میں سکولوں میں داخل کرادیں اور صوبائی حکومت کے طرف سے بچوں کو سکولوں میں داخل کرانے کی مہم کو کامیاب بنائے انہوں نے کہا کہ ایک ترقی یافتہ ملک کیلئے ایک تعلیم یافتہ قوم اولین ضرورت ہے اسلئے ہم سب کو چایئے کہ ہم اس مہم کو کامیاب بنائے اس موقع پر دیگر مقررین بھی خطاب کی تقریب سے این سی ایچ ڈی کے منیجر سوات سید طاہر رحمان ڈسٹرکٹ پروگرام منیجر فائز احمد لٹریسی کوارڈینٹر میاں دیر نواب نے بھی خطاب کی بعد میں ایک واک بھی ہوا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -