معروف گائناکالوجسٹ ڈاکٹر ثروت نورین باچا خان یونیورسٹی میں تعینات

معروف گائناکالوجسٹ ڈاکٹر ثروت نورین باچا خان یونیورسٹی میں تعینات

  

تخت بھائی (تحصیل رپورٹر) مشہور ومعروف گائناکالوجسٹ ڈاکٹر ثروت نورین اسسٹنٹ پروفیسر باچہ خان میڈیکل کالج مردان میں تعینات کرادی گئی اس سے پہلے وہ KMUحیات آباد پشاور،HMS اور سول ہسپتال پشاور میں بھی خدمات سرانجام دے چکی ہے ڈ اکٹر ثروت نورین کاشمار انتہائی قابل اور فرض شناس ڈاکٹروں میں ہوتا ہے وہ حال ہی میں ترقی پانے والے اسسٹنٹ پروفیسر سرجن ڈاکٹر محمد عالم کی شریک حیات ہے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -