نو جو انو ں کو ہنر مند بنا نااولین ترجیح ہے ،شاہد عبدالسلام تھہیم

نو جو انو ں کو ہنر مند بنا نااولین ترجیح ہے ،شاہد عبدالسلام تھہیم

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ کے معا ون خصو صی برا ئے سندھ ٹیکنیکل ایجو کیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھا ر ٹی (اسٹیوٹا ) شاہد عبدالسلا م تھیم نے کہا ہے کہ مو جو دہ حکومت کی اولین تر جیحی ہے کہ سندھ کے تما م نو جوا نو ں کو ہنر مند بنا یا جا ئے تاکہ ان کے لئے کہ فو ر ی رو زگا ر کا حصو ل آسان ہو جا ئے ۔آج کے جدید دو ر میں ہنر مند افرا د کی ما نگ میں دن بدن اضا فہ ہو رہا ہے ۔تکنیکی تر بیت یا فتہ لو گو ں کو گھر بیٹھے رو زگا ر حا صل ہو جا تا ہے ۔مو جو د ہ حکومت خواتین کی ووکیشنل ٹریننگ کے لئے تر جیحی بنیا دو ں پر منصو بے چلا رہی ہے تا کہ ہنر مند خواتین معا شی تر قی میں اپنا کر دا ر مزید مو ثر اندا ز سے ادا کر سکیں ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے مختلف وفو د سے گفتگو کے دورا ن کہی ۔شاہد عبدالسلا م تھیم نے مزیدکہا کہ اسٹیوٹا کے تحت صو بے بھر کے ووکیشنل ٹریننگ سینٹرز پر مختلف شعبہ ہا ئے زندگی کی جدید اور اعلیٰ تعلیم فرا ہم کی جا رہی ہے ۔۔ضرورت اس امر کی ہے کہ نو جوان اس سہولت سے مستفید ہو کر ملک و قوم کی معاشی تر قی میں اپنا بھر پو ر کر دا ر مزید مو ثر انداز سے ادا کر سکیں ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -