میک اے وش کی ’’وش گرانٹنگ‘‘ تقریب ملتوی

میک اے وش کی ’’وش گرانٹنگ‘‘ تقریب ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (پ ر)میک اے وش فاؤنڈیشن پاکستان کے لاعلاج مرض میں مبتلا 25 بچوں کی گورنر ہاؤس میں منعقد ’’وش گرانٹنگ‘‘ تقریب گورنر سندھ محمد زبیر کے قریبی دوست کے انتقال کے باعث ملتوی کردی گئی۔ نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔