گورنر پنجاب رفیق رجوانہ 4 روزہ دورے پر ملتان پہنچ گئے

گورنر پنجاب رفیق رجوانہ 4 روزہ دورے پر ملتان پہنچ گئے

  

ملتان ( سپیشل رپورٹر)گورنر پنجاب ملک رفیق احمد رجوانہ گزشتہ شب چار روزہ دورے ملتان پہنچ گئے ہیں وہ رکن پنجاب اسمبلی احسان الدین قیریشی کے بیٹے کی شادی میں شرکت کریں گے آج ہفتہ اوراتوار کو مختلف میٹنگ کے بعد یکم مئی کو رکن پنجاب اسمبلی احسان الدین قیریشی کے بیٹے کے ولیمہ میں شرکت کے بعد واپس لاہور روانہ ہوجائیں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ اول -