وزیراعظم نواز شریف آج اوکاڑہ میں گندم کٹائی مہم کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم نواز شریف آج اوکاڑہ میں گندم کٹائی مہم کا افتتاح کریں گے
وزیراعظم نواز شریف آج اوکاڑہ میں گندم کٹائی مہم کا افتتاح کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم میاں نواز شریف آج اوکاڑہ میں گندم کٹائی مہم کا افتتاح کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف آج پنجا ب میں مصرف دن گزاریں گے اور اوکاڑہ میں گندم کٹائی مہم کے افتتاح کے بعد جلسہ عام سے خطاب کریںگے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم اوکاڑہ جلسے میں عہدیداروں اور کارکنوں کو عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کی ہدایات بھی جاری کریں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے قریبی رفقاءسے طویل مشاورت کے بعد پنجاب سے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نوجوان عیسائی پاکستانی لڑکی نے مسلمان لڑکے سے شادی کیلئے اسلام قبول کرلیا، لیکن پھر اس کا شوہر اسے گھر چھوڑ کر کام پر گیا تو پیچھے سے ایسا شرمناک ترین کام ہوگیا کہ جان کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائیں گی، اکیلی لڑکی کو۔۔۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -