سعودی عرب کا خصوصی سیاحتی ویزے جاری کرنے کا اعلان

سعودی عرب کا خصوصی سیاحتی ویزے جاری کرنے کا اعلان
سعودی عرب کا خصوصی سیاحتی ویزے جاری کرنے کا اعلان

  

جدہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب نے خصوصی سیاحتی ویزے جاری کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عرب چینل’العربیہ‘سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی عرب کے محکمہ صحت کے چیئرمین شہزادہ سلطان بن سلمان نے کہا کہ حکومت نے رواں مالی سال کے دوران سیاحت کو فروغ دینے کیلئے 50 ہزار سے10 لاکھ آبادی والے شہروں کیلئے 7.2 ارب ریال مختص کردیئے ہیں اور اس سلسلے میں جلد ہی خصوصی سیاحتی ویزہ جاری کیا جائے گا۔شہزادہ سلطان نے مزید کہا کہ 2016 ءکے دوران مجموعی طور پر 10 ملین ویزے جاری کئے گئے اور حکومت سیاحتی مقاما ت میں اضافے کیلئے کوشاں ہے جبکہ رواں سال مزید 7 عجائب گھر کھولے جائیں گے۔

نوجوان عیسائی پاکستانی لڑکی نے مسلمان لڑکے سے شادی کیلئے اسلام قبول کرلیا، لیکن پھر اس کا شوہر اسے گھر چھوڑ کر کام پر گیا تو پیچھے سے ایسا شرمناک ترین کام ہوگیا کہ جان کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائیں گی، اکیلی لڑکی کو۔۔۔

مزید :

عرب دنیا -