ریاست انصاف کی فراہمی کی ذمہ داری بھول گئی ہے :جسٹس آصف سعید کھوسہ

ریاست انصاف کی فراہمی کی ذمہ داری بھول گئی ہے :جسٹس آصف سعید کھوسہ
ریاست انصاف کی فراہمی کی ذمہ داری بھول گئی ہے :جسٹس آصف سعید کھوسہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ کے جج جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ انصاف کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے لیکن ریاست انصاف کی فراہمی کی ذمہ داری بھول گئی ہے ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور میں پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں ماڈل کورٹس سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام کے عدلیہ پر بھروسے کو توڑنا نہیں چاہیے ،ہر وقت انصاف کی فراہمی ہماری آئینی ذمہ داری ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ انصاف فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے تاہم ریاست اپنی یہ ذمہ داری بھول گئی ہے ۔پولیس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ پولیس اگر شفاف تفتیش نہ کرے تو پھر کیا کیا جائے ؟۔

”بھارت نے اگر بائیکاٹ کیا تو۔۔۔“ چیمپینز ٹرافی کھیلنے والے ممالک نے بھارت کو مزہ چکھانے کا فیصلہ کر لیا، کوہلی الیون کے انکار پر کون سی ٹیم شامل ہو گی؟ ایسی خبر آ گئی کہ بھارتیوں کے پیروں تلے زمین نکل گئی

مزید :

قومی -اہم خبریں -