’گو نواز گو‘ تحریک کے آغاز میں شامل ہونے والوں کا شکر گزار ہوں:عمران خان

’گو نواز گو‘ تحریک کے آغاز میں شامل ہونے والوں کا شکر گزار ہوں:عمران خان
’گو نواز گو‘ تحریک کے آغاز میں شامل ہونے والوں کا شکر گزار ہوں:عمران خان

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ’گو نواز گو‘تحریک کے آغاز میں شریک ہونے والے عوام کا شکر گزار ہوں۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے چیئرمین نے کہا کہ سپریم کورٹ نے قطری خط کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا،قطری خط مسترد ہونے کا مطلب ہے کہ نواز شریف نے جھوٹ بولا ہے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ جھوٹا شخص ہمارا وزیراعظم نہیں ہوسکتا۔

نوجوان عیسائی پاکستانی لڑکی نے مسلمان لڑکے سے شادی کیلئے اسلام قبول کرلیا، لیکن پھر اس کا شوہر اسے گھر چھوڑ کر کام پر گیا تو پیچھے سے ایسا شرمناک ترین کام ہوگیا کہ جان کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائیں گی، اکیلی لڑکی کو۔۔۔

مزید :

قومی -