شہر اقتدار کے میئر بھی میدان میں، ہر طرف نواز شریف کے حق میں بینر آویزاں

شہر اقتدار کے میئر بھی میدان میں، ہر طرف نواز شریف کے حق میں بینر آویزاں
شہر اقتدار کے میئر بھی میدان میں، ہر طرف نواز شریف کے حق میں بینر آویزاں

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) شہر اقتدار کا میئر بھی وزیراعظم کے حق میں میدان میں نکل آیا۔ ہر طرف وزیراعظم کے حق میں بینر لگوادئیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق میئر اسلام آباد نے تحریک انصاف کے جلسہ کے جواب میں شہر بھر میں وزیراعظم نواز شریف کے حق میں بینر لگوادئیے۔ بینرز پر ”ہمارا وزیراعظم ہمارا فخر“کے نعرے درج ہیں۔ بینرز سرنیا چوک اور شاہراہ دستور پر مختلف مقامات پر لگائے گئے۔

”میں ہمیشہ کے لئے سیاست چھوڑ دوں گا اگر۔۔۔“شہباز شریف نے عمران خان کو سب سے بڑا چیلنج دیدیا

مزید :

اسلام آباد -