لاہور کے تمام نجی سکولوں میں پلے گراﺅنڈ بنانا لازمی قرار، مرحلہ جاری

لاہور کے تمام نجی سکولوں میں پلے گراﺅنڈ بنانا لازمی قرار، مرحلہ جاری
لاہور کے تمام نجی سکولوں میں پلے گراﺅنڈ بنانا لازمی قرار، مرحلہ جاری

  

لاہور (این این آئی) لاہور کے تمام نجی سکولوں میں پلے گراﺅنڈ بنانا لازمی قرار دے دیا گیا ، سکول میں پلے گراﺅنڈ نہ ہونے کی صورت میں لائسنس معطل کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کی طرف سے شہر کے تمام نجی سکولوں کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں بچوں کی جسمانی نشو نما کے لئے سکول میں کھیل کا میدان بنانے کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔ مراسلے میں واضح کیا گیا ہے کہ اگر سکول میں پلے گراﺅنڈ نہیں ہو گا تو لائسنس معطل کر دیا جائے گا۔

پی ٹی آئی جلسہ میں شرکاءکی تعدادکے حوالے سے مختلف دعوے

مزید :

لاہور -