جندال جیسے دورے پس پردہ سفارتکاری کا حصہ ہوتے ہیں: خورشید قصوری

جندال جیسے دورے پس پردہ سفارتکاری کا حصہ ہوتے ہیں: خورشید قصوری
جندال جیسے دورے پس پردہ سفارتکاری کا حصہ ہوتے ہیں: خورشید قصوری

  

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری نے سجن جندال کے دورے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے دورے پس پردہ سفارتکاری کا حصہ ہوتے ہیں۔ دورے کو مکمل طور پر مسترد نہیں کیا جانا چاہیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر خارجہ نے سجن جندال کے دورے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے دورے پس پردہ سفارتکاری کا حصہ ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس کو مکمل طور پر مسترد نہیں کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے یہاں تک کہا کہ بینک چینل رابطوں کی وجہ سے بہترین نتائج بھی حاصل ہوتے ہیں۔

اگر اپنا فرض پورا نہ کیا تو خود کو معاف نہیں کر پاﺅں گا:چیف جسٹس آف پاکستان

مزید :

اسلام آباد -