مردم شماری ٹیم نے 13 برس سے غیر قانونی مقیم افغانیوں کا سراغ لگالیا، پولیس کے حوالے

مردم شماری ٹیم نے 13 برس سے غیر قانونی مقیم افغانیوں کا سراغ لگالیا، پولیس کے ...
مردم شماری ٹیم نے 13 برس سے غیر قانونی مقیم افغانیوں کا سراغ لگالیا، پولیس کے حوالے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شیخوپورہ (آئی این پی) شیخوپورہ کے نواحی علاقہ میں مردم شماری کی ٹیم نے خانہ شماری کے دوران 13برس سے غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کا سراغ لگا کر پولیس کے حوالے کر دیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ میں محلہ رحمت کا لونی میں مردم شماری کی ٹیم گھر گھر جا کر خانہ شماری کر رہی تھی کہ وہاں پر دو گھر دروازہ نہیں کھول رہے تھے جس پر آرمی کے جوانوں کو شک گزرنے پر انہوں نے زبردستی دروازہ کھلوایا تو وہاں پر پچھلے 13برس سے غیر قانونی طور پر مقیم خواتین سمیت 14 افغان باشندے پائے گئے ہیں۔

ڈان لیکس انکوائری رپورٹ کا نوٹیفکیشن مسترد، نوٹیفکیشن انکوائری بورڈ کی سفارشات کے مطابق نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

مزید :

شیخوپورہ -