اداروں کے درمیان محاذ آرائی سے بچنے کیلئے پاک فوج کو اپنا بیان واپس لینا چاہیے : انصار عباسی کی رائے

اداروں کے درمیان محاذ آرائی سے بچنے کیلئے پاک فوج کو اپنا بیان واپس لینا ...
اداروں کے درمیان محاذ آرائی سے بچنے کیلئے پاک فوج کو اپنا بیان واپس لینا چاہیے : انصار عباسی کی رائے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سینئر صحافی انصار عباسی نے کہا ہے کہ اداروں کے درمیان محاذ آرائی سے بچنے کیلئے پاک فوج کو اپنا بیان واپس لے لینا چاہئیے ۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کی جناب سے ڈان لیکس پر حکومتی نوٹیفکیشن مسترد کرنے کے اعلان کے بعد انصا ر عباسی نے ایک ٹویٹ کیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ ”آئی ایس پی آر کو اداروں کے درمیان غیر ضروری محاذ آرائی سے بچنے کیلئے اپنا بیان واپس لے لینا چاہئیے ۔

ISPR should withdraw the tweet to avoid unnecessary confrontation between institutions. https://t.co/WpwDkbC4QL

انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ وزیر اعظم کے حکم نامے کامقصد تین وزارتوں کو سفارشات پر عملدرآمد یقینی بنانا ہے۔ ”آئی ایس پی آر کی جانب سے اس آرڈر کومس انڈر سٹینڈ کیا گیا“۔

مزید :

قومی -