ڈا ن لیکس پاک فوج کو بدنام کرنے کی سازش :عمران خان کا ٹوئٹ

ڈا ن لیکس پاک فوج کو بدنام کرنے کی سازش :عمران خان کا ٹوئٹ
ڈا ن لیکس پاک فوج کو بدنام کرنے کی سازش :عمران خان کا ٹوئٹ

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ ڈان لیکس سراسر پاک فوج کو بدنام کرنے کی سازش ہے۔

سعودی عرب نے گدھوں اور اونٹوں پر لاد کر ایسی چیز یمن میں پہنچانا شروع کر دی کہ پوری دنیا کو حیران کر کے رکھ دیا

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرعمران خان کاڈان لیکس کی رپورٹ کے معاملے پرحکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ معاملے کی انکوائری کی مکمل رپورٹ جلد جاری کرے اور عوام کے سامنے لائے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -