وزیر اعظم کیخلاف تمام الزامات ثابت ،نوازشریف کو ہتھکڑیاں لگنا باقی ہیں:فواد چوہدری

وزیر اعظم کیخلاف تمام الزامات ثابت ،نوازشریف کو ہتھکڑیاں لگنا باقی ہیں:فواد ...
وزیر اعظم کیخلاف تمام الزامات ثابت ،نوازشریف کو ہتھکڑیاں لگنا باقی ہیں:فواد چوہدری

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہاہے کہ نواز شریف کو اب صرف ہتھکڑیاں لگنا باقی ہیں کیونکہ ان کیخلاف تمام الزامات ثابت ہوچکے ہیں۔

عمران خان کا موقف درست ،نواز شریف کے وزیراعظم رہنے کا جواز ختم ہو گیا :ڈاکٹر نوشین حامد

تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی تقریر پر رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کا ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم وزیراعظم کے خواتین سے متعلق تبصرے کی مذمت کرتے ہیں اور ہم پہلے بھی کہتے تھے کہ وزیراعظم ہاوس سے ہی غیر اخلاقی گفتگو کی سرپرستی کی جاتی ہے لیکن  اب وزیراعظم کو اخلاقی طور پر عہدے سے الگ ہونا چاہیے۔

مزید :

اسلام آباد -