’دوران پرواز ساتھ بیٹھا مسافر میرے جسم پر ہاتھ پھیرنے لگا، میں نے ائیرہوسٹس کو شکایت لگائی تو آگے سے اس نے۔۔۔‘ خاتون نے اپنے ہوائی سفر کی ایسی شرمناک تفصیل بیان کردی کہ جان کر خواتین جہاز میں بیٹھنے سے ہی گھبرانے لگیں

’دوران پرواز ساتھ بیٹھا مسافر میرے جسم پر ہاتھ پھیرنے لگا، میں نے ائیرہوسٹس ...
’دوران پرواز ساتھ بیٹھا مسافر میرے جسم پر ہاتھ پھیرنے لگا، میں نے ائیرہوسٹس کو شکایت لگائی تو آگے سے اس نے۔۔۔‘ خاتون نے اپنے ہوائی سفر کی ایسی شرمناک تفصیل بیان کردی کہ جان کر خواتین جہاز میں بیٹھنے سے ہی گھبرانے لگیں

  

نیویارک (نیوز ڈیسک) امریکہ کی ڈیلٹا ائیرلائنز کی جنوبی کیرولائنا سے مشی گن جانے والی ایک پرواز میں ایک شیطان صفت مسافر شہوت پرستی میں ایسا بے لگام ہو گیا کہ بے حیائی کی نئی تاریخ رقم کردی۔

ویب سائٹ WWWNکی رپورٹ کے مطابق ایک خاتون مسافر نے بتایا کہ فرسٹ کلاس کا مسافر کرسٹوفر فنکلی اس کے ساتھ والی سیٹ پر بیٹھا اور چپکے سے اس کے لباس میں ہاتھ ڈال کر جسم کو چھونے لگا۔ خاتون کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس شخص کو سختی سے منع کیا لیکن وہ باز نہ آیا، الٹا کہنے لگا ”مجھے سفید فام عورتیں بہت پسند ہیں۔“ مزید حیرت کی بات یہ ہے کہ متاثرہ خاتون نے ائیرہوسٹسوں کو بتایا مگر کسی نے بھی اسے روکنے کی ہمت نہ کی۔ بعد میں پتا چلا کہ ائرہوسٹسیں بھی اس کے شر سے محفوظ نہ رہی تھیں ۔

’ہم اُن ائیرہوسٹسز کو کم تنخواہ دیتے ہیں جو یہ ایک کام نہ کرسکیں‘ معروف ائیرلائن نے ایسا اعلان کردیا کہ دنیا میں ہنگامہ برپاہوگیا، خواتین احتجاج کرنے لگیں کیونکہ۔۔۔

عدالت میں جب اس بے حیا شخص کے خلاف مقدمہ قائم کیا گیا تو وہاں دو ائیرہوسٹسوں نے اس کی حیا سوز حرکتوں کی نئی داستان بیان کردی۔ دونوں ائیرہوسٹسوں نے عدالت کو بتایا کہ انہوں نے اس شخص کو اپنی سیٹ میں بیٹھ کر خود لذتی میں مگن دیکھا تھا۔ جب کرسٹوفر فنکلی سے سوال کیا گیاتو اس نے تمام الزامات کو تسلیم کر لیا۔ اس کا کہنا تھا کہ وہ ہوائی سفر کے دوران اپنی فرسٹ کلاس سیٹ میں بیٹھ کر خود لذتی سے دل بہلاتا ہے، اور اسی طرح اس نے خاتون مسافر کے ساتھ دست درازی کا بھی اعتراف کرلیا۔ عدالت کی جانب سے فنکلی کو ایک ہفتے قید کی سزا سنائی گئی۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -