نواز شریف پر دباو بڑھانے کے لئے پیپلزپارٹی کے دیگر جماعتوں سے رابطے ، وزیراعظم کواستعفیٰ دینے پر مجبور کردیں گے:نثار کھوڑو

نواز شریف پر دباو بڑھانے کے لئے پیپلزپارٹی کے دیگر جماعتوں سے رابطے ، ...
نواز شریف پر دباو بڑھانے کے لئے پیپلزپارٹی کے دیگر جماعتوں سے رابطے ، وزیراعظم کواستعفیٰ دینے پر مجبور کردیں گے:نثار کھوڑو

  

لاڑکانہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے نوازشریف پردباوبڑھانے کیلئے دیگرجماعتوں سے رابطے کئے ہیں ہم وزیر اعظم کو استعفیٰ دینے پر مجبور کردیں گے۔

فنی صلاحیتوں کا اعتراف، آکسفورڈ یونیورسٹی نے ریہرسل روم راحت فتح علی خان کے نام منسوب کردیا

تفصیلات کے مطابق نثار کھوڑو کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ن لیگ کی وفاقی حکومتی اب بحران کاشکارہے اور ان کے وزرا نے اب استعفے دیناشروع کردیے ہیں،میرا وفاقی حکومت سے مطالبہ ہے کہ وہ ڈان لیکس کی رپورٹ منظر عام پر لائے۔ماضی میں بھی ن لیگ نے پی پی مخالف اتحاد بنائے اور آج نوازشریف خواتین کے گھربیٹھنے کی بات کرکے آمر کی روش کودہرارہے ہیں۔

مزید :

لاڑکانہ -