اپنا فرض پورا نہ کیا توخود کو معاف نہیں کرپاوں گا:چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار

اپنا فرض پورا نہ کیا توخود کو معاف نہیں کرپاوں گا:چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار
اپنا فرض پورا نہ کیا توخود کو معاف نہیں کرپاوں گا:چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثارکا کہنا ہے کہ اگر میں نے اپنا فرض پورا نہ کیا توخود کو معاف نہیں کرپاوں گا۔

نواز شریف پر دباو بڑھانے کے لئے پیپلزپارٹی کے دیگر جماعتوں سے رابطے ، وزیراعظم کواستعفیٰ دینے پر مجبور کردیں گے:نثار کھوڑو

تفصیلات کے مطابق جوڈیشل اکیڈمی لاہورمیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان کا کہنا تھا کہ ملک میں کرمنل کیسوں کی تفتیش ناقص ہوتی ہے اوراگرکوئی ملزم چھوٹ جاتا ہے تواس کا الزام عدالت پرآتا ہے۔جس کا حق مارا جائے اسے صبر نہیں آتا، لوگوں کے فیصلے ہمارے پاس امانت ہیں۔

مزید :

قومی -