پولیس کی وہاڑی میں کارروائی،بین الاضلاعی نوسرباز گروہ کے 12ملزم گرفتار، اسلحہ اور 2گاڑیاں برآمد

پولیس کی وہاڑی میں کارروائی،بین الاضلاعی نوسرباز گروہ کے 12ملزم گرفتار، ...
پولیس کی وہاڑی میں کارروائی،بین الاضلاعی نوسرباز گروہ کے 12ملزم گرفتار، اسلحہ اور 2گاڑیاں برآمد

  

وہاڑی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پولیس نے وہاڑی میں کارروائی کرتے ہوئے بین الاضلاعی نوسر باز گروہ کے12ملزم گرفتار کرکے اسلحہ اور 2گاڑیاں برآمد کرلیں۔

لیاری میں تمام کارروائیوں کی ذمہ دار ٹی ٹی پی،آپریشن میں کسی بھی مجرم کونہ چھوڑنے کی ہدایت کی:قائم علی شاہ

تفصیلات کے مطابق پولیس کی بھاری نفری نے وہاڑی کے علاقے مترو میں چھاپہ مارکارروائی کے دوران 12ملزمان کو دھر لیا جن کا تعلق الاضلاعی نوسر بازگروہ سے ہے ۔پولیس نے گرفتار ملزمان کے قبضے سے اے ٹی ایم ، بے نظیر انکم اسپورٹ پروگرام کے کارڈز،اسلحہ اور 2 گاڑیا بھی برآمدکر لیا ہیں جبکہ ملزمان نے ابتدائی تحقیقات میں متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا بھی اعتراف کیا ہے،تاہم پولیس نے زیر حراست ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے انہیں متعلقہ تھانے منتقل کردیا۔

مزید :

وہاڑی -