کرونا وائرس کے باعث اسلام آباد کی خصوصی عدالتوں میں اہم مقدمات کی سماعت نہ ہوسکی

کرونا وائرس کے باعث اسلام آباد کی خصوصی عدالتوں میں اہم مقدمات کی سماعت نہ ...

  

اسلام آباد(آئی این پی)کرونا وائرس کے باعث اسلام آباد کی خصوصی عدالتوں میں اہم مقدمات کی سماعت نہ ہوسکی۔انسداد دہشت گردی عدالت میں قائد متحدہ کیخلاف منی لانڈرنگ کی سماعت بغیر کارروائی 29 مئی تک ملتوی کردی گئی جبکہ جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کی سماعت بھی چودہ مئی تک بغیر کارروائی ملتوی کی گئی۔سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کیخلاف رینٹل پاور ریفرنس کی آئندہ سماعت نو جون تک ہوگی۔

اہم مقدمات

مزید :

پشاورصفحہ آخر -