حکومت یوٹیوب چینلز پر چیک اینڈ بیلنس رکھے،اکرم راہی
لاہور(فلم رپورٹر)اس وقت یوٹیوب پر بہت سارے چینلزکی بھرمارہے جن کاکوئی اتاپتہ نہیں ہے جس کا دل چاہتاہے اٹھ کر یوٹیوب چینل بنالیتاہے جس سے حکومت مخالف ویڈیوزچلانے کے ساتھ ساتھ ولگریٹی کو فروغ دیاجاتاہے۔ان خیالات کا اظہار بین الاقوامی شہرت یافتہ فوک گلوکار اکرم راہی نے اپنے ایک بیان میں کیا۔اکرم راہی کا کہنا تھاکہ روزانہ بننے والے ان۔بے شناخت چینلزکی بھرمار تشویشناک ہے حکومت کو اس طرف سختی سے قابوپاناہوگا۔
اگر حکومت نے یوٹیوب چینلزکی اجازت دینی ہی ہے تو قومی شناختی کارڈ کے ساتھ درخواست اور فیس لی جائے چاہے