شائستہ لودھی کو عید کی خریداری کی یاد ستانے لگی
لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ اور میزبان شائشہ لودھی کو قرنطینہ میں عید کے لئے بازار سے خریداری کرنے کی یاد ستانے لگی۔اس حوالے سے اداکارہ نے سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کی جس میں وہ ایک دکان میں چوڑیاں خرید رہی ہیں۔ اداکارہ نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ان کی دعا ہے کہ عید سے پہلے کورونا وائرس کا خاتمہ ہو اور ہ بازار جاکر عید کے لئے خریداری کریں جلد یہ وقت آجائے۔