فلم میکر شہزاد حمید دو بین الاقوامی ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب

فلم میکر شہزاد حمید دو بین الاقوامی ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب

  

لاہور(فلم رپورٹر)پاکستانی فلم میکر شہزاد حمید احمد کی دستاویزی فلموں ’وائٹر شیڈز آف ٹیرر‘ اور ’کاٹ اِن دا کراس فائر‘ نے نیویارک فیسٹول 2020’انسانی تحفظات‘ کی کیٹیگری میں شہزاد حمید کی نسل پرستی اور دہشت گردی کی داستان پر مبنی دستاویزی فلم ’وائٹر شیڈز آف ٹیرر‘ نیسلور ایوارڈ حاصل کیا۔ فلم ساز نے اس فلم میں نسل پرستی اور دہشت گردی کو دکھانے کے لئے تفتیش کی غرض سے ناروے، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کا سفر کیا اور یہ ہمارے لئے بہت خوشی کی بات ہے کہ ہماری اس فلم کو یہ اعزاز حاصل ہوا ہے۔

مزید :

کلچر -