محکمہ داخلہ سندھ نے رمضان میں جلسے جلوسوں پر پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

      محکمہ داخلہ سندھ نے رمضان میں جلسے جلوسوں پر پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری ...

  

حیدرآباد(این این آئی)محکمہ داخلہ سندھ نے رمضان المبارک میں تمام جلسے جلوسوں پر پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، سرکاری حکمنامے کے مطابق یوم حضرت علیؓ کے موقع پر مجالس اور جلوس نکالنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اور بھی کسی طرح کی مذہبی تقریبات نہیں ہوں گی جن میں مساجد میں شبینہ اور ختم القران کے اجتماعات بھی شامل ہیں۔

محکمہ داخلہ سندھ

مزید :

صفحہ آخر -