کراچی: پرانا گولیمار کے قریب فائرنگ چار افراد زخمی

  کراچی: پرانا گولیمار کے قریب فائرنگ چار افراد زخمی

  

کراچی(کرائم رپورٹر)کراچی کے علاقے پرانا گولیمار رحمانیہ مسجد کے قریب فائرنگ سے چارافراد زخمی ہوگئے۔ واقعہ آپس میں جھگڑے کے باعث پیش آیا۔کراچی کے علاقے پرانا گولیمار رحمانیہ مسجد کے قریب فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہو گئے۔ تین زخمیوں کی شناخت 45 سالہ ناصر، 25 سالہ اورنگزیب، 15 سالہ عبداللہ کے نام سے ہوئی جبکہ چوتھے زخمی کی شناخت تاحال نہیں ہوئی۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ آپس میں جھگڑے کے باعث پیش آیا۔

مزید :

صفحہ آخر -