کورونا کیخلاف فرنٹ لائن پر لڑنیوالوں کا ساتھ دینا چاہئے،کرسچین ٹرنر

  کورونا کیخلاف فرنٹ لائن پر لڑنیوالوں کا ساتھ دینا چاہئے،کرسچین ٹرنر

  

لندن (این این آئی) برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچین ٹرنر نے کہا ہے کہ ہمیں کرونا کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کا ساتھ دینا چاہیے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں برطانوی ہائی کمشنر نے کہاکہ برطانوی ہائی کمیشن میں بین الاقوامی ورکرز میموریل ڈے کے موقع پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ڈاکٹر کرسچین ٹرنر نے کہاکہ پاکستان اور برطانیہ میں کورونا کیخلاف جان دینے والے طبی عملے کے اعزاز میں خاموشی اختیار کی گئی۔

کرسچن ٹرنر

مزید :

صفحہ اول -