چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کاکرونا ٹیسٹ منفی آگیا

  چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کاکرونا ٹیسٹ منفی آگیا

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے حفاظتی تدابیر کے طور پر ازخود کرونا ٹیسٹ کرالیا، جو منفی آیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے حفاظتی تدابیر اختیار کرتے ہوئے ازخود کرونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا جو کہ منفی آیا۔دیگر عملے کا بھی ٹیسٹ کیا گیا جو کہ سب کے سب منفی آئے۔واضح رہے کہ چیرمین سینیٹ نے از خود ٹیسٹ کا فیصلہ سینیٹر مرزا محمد آفریدی کے کرو نا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کرایا۔

چیئرمین سینیٹ

مزید :

صفحہ اول -