امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

  

نیویارک (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 1 فیصد گر کر 1710.71 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.7 فیصد کمی کے ساتھ 1723.80 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے وقفے سے قبل نرخ 0.8 فیصد گر کر 1712.99 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.5 فیصد کمی کے ساتھ 1726.70 ڈالر فی اونس طے پائے۔ایشیا میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.6 فیصد گر کر 1716.33 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے معمولی تبدیلی کے ساتھ 1735.90 ڈالر فی اونس طے پائے۔

مزید :

کامرس -