حکومت معیشت کی بحالی کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے،ہمایوں اختر

حکومت معیشت کی بحالی کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے،ہمایوں اختر

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما، سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ حکومت کورونا کی وباء سے نمٹنے اور معیشت کی بحالی کیلئے عالمی مالیاتی اداروں اور مختلف ممالک سے بات چیت کر رہی ہے جس میں مثبت پیشرفت ہو رہی ہے۔حکومت ہر طرح کے کاروبار کو بچانا چاہتی ہے اور چھوٹے تاجروں کے لئے75ارب کا امدادی پیکج اس کا منہ بولتا ثبوت ہے، آئین میں ترامیم سنجیدہ گفتگو ہے جو عرصے تک جاری رہتی ہے اور ملک کی بہتری کیلئے افہام و تفہیم سے آئین میں ترامیم ہوتی ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -