عاصم سلیم باجوہ کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات تعیناتی خوش آئند ہے

عاصم سلیم باجوہ کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات تعیناتی خوش آئند ہے

  

لاہور (سٹی رپورٹر) چیئرمین جنرل (ر) راحیل شریف لورز فورم پاکستان جاوید اقبال بٹ نے جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ کو معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات وزیراعظم پاکستان بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پروفیشنل اور اعلیٰ تعلیم یافتہ آفیسر کی وزارت اطلاعات جیسے حساس اور اہم ترین ادارے کی سربراہی ملک وقوم کیلئے نہایت مسرت فزا اور نیک شگون ثابت ہوگی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ افواج پاکستان ملک وقوم کا فخر اور بائیس کروڑ عوام کے دلوں کی دھڑکن ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -