تحریک لبیک اور تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام 27ویں سالانہ فہم دین کورس کا آغاز

تحریک لبیک اور تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام 27ویں سالانہ فہم دین کورس کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی)تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم و تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام 27ویں سالانہ فہم دین کورس کا آغاز کر دیا گیا۔ تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی ان شاء اللہ روزانہ 11بجے شب سے 12 بجے تک ویڈیو لنک کے ذریعے فہم دین کورس میں لیکچر دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے فہم دین کورس کے افتتاحی پروگرام میں دختر رسولؐ حضرت سیدہ فاطمہؓکے فضائل و مناقب پر گفتگو کرتے ہوئے کیا ہے۔