ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر متروکہ وقف املاک بوڈکی عامر ہاشمی سے انکے والد کے انتقال پر تعزیت

  ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر متروکہ وقف املاک بوڈکی عامر ہاشمی سے انکے والد کے انتقال ...

  

لاہور(فلم رپورٹر)متروکہ وقف املاک بورڈ کی ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر سیدہ سمیرا رضوی,اے ایس او ملک زاہد امجد،سابق بورڈ ممبر اظہر احسان شیخ ایڈووکیٹ،سینئر صحافی رواؤ امجد اقبال،راؤ نعمان،سبطین علی،مہر محمدم فیاض، صدف چوہدری،ڈی اے ملک انوار الحق،محمد سعیدالرحمن خٹک،محمد عتیق گیلانی،ظہیر عباس،ایثار کاظمی سمیت دیگر مختلف شخصیات کا ترجمان بورڈ عامر حسین ہاشمی سے ان کے والد گرامی کے انتقال پر اظہار افسوس اور تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ کی گئی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -