حکومت کاروبار کی بحالی کی کیلئے جلد موثر حکمت عملی مرتب کرے،خواجہ اظہر گلشن

حکومت کاروبار کی بحالی کی کیلئے جلد موثر حکمت عملی مرتب کرے،خواجہ اظہر گلشن

  

لاہور (سٹی رپورٹر) چیئرمین سپریم کونسل قومی تاجر اتحاد پاکستان خواجہ اظہر گلشن نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کا دورانیہ طویل ترین ہونے سے ملک کے چھوٹے بڑے تمام شہروں کے تاجر شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔ تاجر عید الفطر اور رمضان المبارک میں دوسروں کی مدد کرتے تھے مگر آج حالات یہ ہیں کہ خود سفید پوشی اور بھر م بچانے کی تگ و دو میں مصروف عمل ہیں۔ حکومت کاروباری معمولات بحال کرنے کیلئے جلد از جلد کوئی موثر حکمت عملی مرتب کرے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -