مقصود چغتائی کی کتاب ”قلم کا مزدور“ شائع ہو گئی

مقصود چغتائی کی کتاب ”قلم کا مزدور“ شائع ہو گئی

  

لاہور(سٹی رپورٹر) ممتاز ادیب اور سفرنامہ مقصود چغتائی کی کتاب ”قلم کا مزدور“ شائع ہو گئی ہے۔ اس کتاب میں ادیب، شاعر، صحافی، ڈاکٹرز، انجینئرز، وکیل اور دیگر قلمکار کے قلم کے حرمت سے متعلق بتایا گیا ہے۔ ادارے کے کلرک سے لے کر چیف ایگزیکٹو کے حقوق کی ترجمانی کی گئی ہے، کتاب کا انتساب ممتاز عالم دین سراج الحق، مجیب الرحمان شامی، ڈاکٹر مغیث الدین، شیخ ڈاکٹر غلام شبیر بلوچ، ڈاکٹر سجاد پراچہ، ڈاکٹر شہزاد رانا، ڈاکٹر انجم ضیا، ڈاکٹر فائزہ، خالد یزدانی، حاجی سعید آرائیں، غلام صابر برکی جیسی اہم شخصیات کے نام ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -