رمضان المبارک میں انتظامیہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام ہو چکی

رمضان المبارک میں انتظامیہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام ہو چکی

  

لاہور(سٹی رپورٹر)فیروز والا سمیت پنجاب بھر میں مہنگائی اپنے عروج پر ہے۔ اشیاء خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔ عریب وغرباء کا کوئی پرسان حال نہیں،چکن مٹن بیف وغیرہ تو دور کی بات لیموں سبزیاں دالیں اور پھل فروٹ عوام کی پہنچ سے دور ہو چکے ہیں۔ رمضان المبارک کے مہینے میں انتظامیہ شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار معروف سیاسی اور سماجی راہنما شہباز منظور گھچہ نے ایک ملاقات میں کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -