ایس ایچ او رائیونڈ میں کرونا وائرس کی تصدیق

ایس ایچ او رائیونڈ میں کرونا وائرس کی تصدیق

  

لاہور(کرائم رپورٹر)ایس ایچ او رائیونڈ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او رائیونڈ سٹی میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ذرائع کے مطابق ایس ایچ او ثقلین شاہ کو قرنطینہ سنٹر منتقل کردیا گیا۔ واضع رہے ثقلین شاہ رائیونڈ مدرسہ میں قرنطینہ سنٹر پر ہی تعینات تھے

مزید :

علاقائی -