ٹرک کی ٹکر سے رکشہ سوارجاں بحق

ٹرک کی ٹکر سے رکشہ سوارجاں بحق

  

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے رکشہ سوار جاں بحق،تفصیلات کے مطابق بھٹہ سوہن دین کا رہائشی ظہور احمد رکشہ پر سوار ہوکر قصور سے لاہور کی طرف جا رہا تھا کہ بھلو کے قریب رکشہ ڈرائیور نے رکشہ کھڑا کر رکھا تھاکہ پیچھے سے آنے والے تیز رفتار ٹرک نے رکشہ کو کچل دیا جس کی وجہ سے رکشہ میں سوار ظہور احمد موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

، ریسکیو حکام نے میت ڈی ایچ کیو ریفر کر دی،پولیس تھانہ مصطفی آباد مصروف تفتیش۔

مزید :

علاقائی -