انڈسٹریل اسٹیٹ ملتان گودام پرچھاپہ، گھی، آئل،چائے کی بھاری مقدار برآمد

  انڈسٹریل اسٹیٹ ملتان گودام پرچھاپہ، گھی، آئل،چائے کی بھاری مقدار برآمد

  

ملتان (نیوز رپورٹر)ذخیرہ اندوزی کے خلاف آرڈیننس 2020 کے تحت ضلع ملتان میں پہلی بڑی کاروائی گزشتہ روز عمل میں لائی گئی۔اسسٹنٹ کمشنرسٹی عابدہ فرید نے سپیشل پرائس مجسٹریٹ عبدالغنی خان کے ہمراہ انڈسٹریل اسٹیٹ میں واقع گودام پر چھاپہ مار کر 500 ٹن گھی اور آئل اور بھاری مقدار میں چائے مقدار برآمد کر لی۔ گودام منیجر کاشف کو موقع پر گرفتار(بقیہ نمبر31صفحہ7پر)

کر لیا گیا ہے اور اس کے خلاف تھانہ مظفر آباد میں مقدمہ درج کر لیا جبکہ گودام کو سیل کر دیا گیا ہے۔

چھاپہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -