پانچ افراد کے قتل کیس کی سماعت 7مئی تک ملتوی

پانچ افراد کے قتل کیس کی سماعت 7مئی تک ملتوی

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن کورٹ میں پھلروان گاؤں میں 5افراد کے قتل کیس کی سماعت 7مئی تک ملتوی کرتے ہوئے گواہوں کو شہادتوں کے لئے طلب کرلیاہے،ایڈیشنل سیشن جج سیف اللہ سوہل کیس پر سماعت کی،گزشتہ رزکرونا وائرس کے باعث ملزمان کو جیل سے عدالت میں پیش نہ کیا گیا، اس کیس میں عدالت اب تک2 گواہوں کے بیانات قلمبند کر چکی ہے۔

،ملزمان میں ذولفقار،رضوان سمیت 5افراد شامل ہیں۔

مزید :

علاقائی -