عید پر13افراد قتل، مقدمہ میں ملوث ملزم کی ضمانت منظور

  عید پر13افراد قتل، مقدمہ میں ملوث ملزم کی ضمانت منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( خصو صی رپورٹر  )ہائیکورٹ ملتان کے ڈویثرن بنچ نے جلالپورپیروالا میں گزشتہ برس عیدالاضحیٰ کے موقع پر 13 افراد کے قتل اور 14 افراد کو زخمی کرنے کے مقدمہ میں ملوث ایک ملزم ماہی کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی ہے اور ملزم کو دو دو لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں متعلقہ عدالت میں جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ ملزم نے موقف اختیار کیا کہ 9 ماہ کا عرصہ گزر جانے کے(بقیہ نمبر38صفحہ6پر)

باوجود پولیس نے ابھی تک عدالت میں چالان جمع نہیں کرایا ہے اور ملزم کا اس خونریزی میں کوئی کردار ظاہر نہیں کیا گیا مگر وہ اس وقت سے جیل میں ہے اسے ضمانت پر رہا کیا جائے تاکہ وہ اپنے مقدمہ کی بہتر انداز میں پیروی کر سکے۔
منظور