ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی کاجیل کادورہ،9قیدی رہاکرنیکا حکم

  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی کاجیل کادورہ،9قیدی رہاکرنیکا حکم

  

وہاڑی(بیورورپورٹ،سٹی رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی سلیمان بیگ نے سینئر سول جج چوہدری شہزاد انور کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی کا دورہ کیا انہوں نے جیل میں کورنا وائرس کے حوالے سے حفاظتی اقدامات اور جیل(بقیہ نمبر21صفحہ6پر)

کی صفائی ستھرائی کو سراہا۔ اس دوران سپرنٹنڈنٹ جیل ندیم فضل، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(E)رضوان سعید،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (J&D)یاسر اعجاز و دیگر آفیسران و اہلکاران بھی موجود تھے۔اس موقع پر جج نے 09اسیران کو ذاتی مچلکوں پر رہا کرنے کا حکم دیا۔

حکم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -