سابق ایس ایچ اوکرونا وائرس حملے میں جا ں بحق

  سابق ایس ایچ اوکرونا وائرس حملے میں جا ں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈہرکی(نامہ نگار)گھوٹکی کا رہائشی کورونا وائرس کا ایک مریض پولیس کا سابق ایس ایچ او کریم بخش آغا خان ہسپتال کراچی میں وفات پاگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل ضلعی انتظامیہ گھوٹکی کی جانب سے آغا خان ہسپتال کراچی کے آئسولیشن وارڈ میں داخل کرائے گئے لاکھا محلہ گھوٹکی کا رہائشی پولیس کا سابق ایس ایچ او عبدالکریم لاکھو کورونا وائرس کا مریض دوران علاج انتقال کرگیا ہے. اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر گھوٹکی خالد سلیم اور مقامی انتظامیہ نے وفات (بقیہ نمبر7صفحہ6پر)

پانے والے مریض کے ورثاء سے گہرے افسوس کا اظہار کرتے کہا ہے کہ کرونا کے باعث وفات ہانے والے مذکورہ شخص کی نمازہ جنازہ اور تدفین ایس او پی کے مطابق ہوگی۔
جاں بحق