کالے یرقان سے متاثرہ خاتون ہسپتال میں جاں بحق

  کالے یرقان سے متاثرہ خاتون ہسپتال میں جاں بحق

  

رحیم یارخان(بیوروپورٹ)کالے یرقان میں مبتلا 65 سالہ خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی، تفصیل کے مطابق رشید کالونی کی رہائشی 65 سالہ مسبح بی بی کو کالے یرقان میں (بقیہ نمبر24صفحہ6پر)

مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہوپائی اور دم توڑگئی ہے۔

خاتون

مزید :

ملتان صفحہ آخر -