پنجاب پولیس کے 9 افسروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات

پنجاب پولیس کے 9 افسروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر) پنجاب پولیس کے9 افسران کے تقررو و تبادلے کے احکامات جاری ۔ حسن رضا کو اے ڈی آئی جی ملتان ریجن،سعدیہ سعیدکو ڈی ایس پی سیکیورٹی ملتان ریجن، عالم شیر جاوید کو ڈی ایس پی XII- ایس پی یو پنجاب لاہور،مجید اختر کو ڈی ایس ٹریفک پنجاب لاہور،عمران نوازکو ڈی ایس پی II- اینٹی رائٹ یونٹ لاہور کی خالی آسامی پر،اعجاز احمد کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم لیہ، عتیق الرحمان کو ڈی ایس پی پنجاب ہائی وے پیٹرول، پنجاب لاہور،محمد ریاض کو ڈی ایس پی سپیشل برانچ پنجاب لاہوراور ریاض حسین بخاری کو ڈی ایس ٹریفک پنجاب لاہورتعینات کردیا گیا۔

مزید :

علاقائی -